کہیں آپ یہ دودھ استعمال تو نہیں کر رہے کیونکہ۔۔! پاکستان کے بڑے شہر میں دددھ میں سرف کی ملاوٹ کا انکشاف
ٹنڈومحمدخان(این این آئی)ٹنڈومحمدخان شہر کے مختلف علاقوں میں کیمیکل اور کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا سرف دودھ میں ملا کر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو شہر کے گرد نواح کے ڈیری فارموں پر بھی فروخت کیا جا رہا ہے، یہ بات ساتھ فلاحی تنظیم کے ضلعی رہنما پپو بلوچ نے پریس کلب… Continue 23reading کہیں آپ یہ دودھ استعمال تو نہیں کر رہے کیونکہ۔۔! پاکستان کے بڑے شہر میں دددھ میں سرف کی ملاوٹ کا انکشاف











































