عمران نیازی کا اپنا دامن داغدار ہے، علیمہ خان کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی‘حمزہ شہباز نے چیلنج کردیا
لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا اپنا دامن داغدار ہے، وہ کس منہ سے اپوزیشن کو چور اور ڈاکو کہتے ہیں ، انہیں علیمہ خان کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی، نئے پاکستان میں احتساب کا دہرا معیار… Continue 23reading عمران نیازی کا اپنا دامن داغدار ہے، علیمہ خان کی جائیداد کی منی ٹریل دینا ہو گی‘حمزہ شہباز نے چیلنج کردیا











































