قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے تاخیر کرادی،گھر پر ان کا کون انتظار کرتا رہ گیا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے اپنی فزیو تھراپی میں تاخیر کرادی۔پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنی تقریر کے بعد اپنے گھر جانا تھا،شہباز شریف کی فزیو تھراپی کے لیئے ڈاکٹر ان کا انتظار کر… Continue 23reading قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی تقریر سننے کے لئے تاخیر کرادی،گھر پر ان کا کون انتظار کرتا رہ گیا؟ حیرت انگیز انکشاف











































