عمران خان ملکی مفاد کیلئے سب سے بڑا خطرہ،16 ارب یومیہ چوری کا بھی الزام، وزیراعظم کی تقریر پر ن لیگ کا سخت ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب ملکی مفاد کو سب سے بڑا خطرہ آپ سے ہے،عمران صاحب یومِ تاسیس کہ موقع پر عوام سے سچ بولتے،23 سال سے جھوٹ بولنے پر معافی مانگتے،… Continue 23reading عمران خان ملکی مفاد کیلئے سب سے بڑا خطرہ،16 ارب یومیہ چوری کا بھی الزام، وزیراعظم کی تقریر پر ن لیگ کا سخت ردعمل









































