رمضان کے آغاز پر جیلوں میں قید مجرموں کی سزائوں میں حیران کن کمی کا اعلان
لاہور ( این این آئی) پنجاب بھر کی جیلوں میں قید مجرموں کی سزا میں 60 دن کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں تخفیف کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر کی جیلوں میں قید مجرموں کی سزا میں 60 روز… Continue 23reading رمضان کے آغاز پر جیلوں میں قید مجرموں کی سزائوں میں حیران کن کمی کا اعلان











































