جعلی اکائونٹس کیس، آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کے مسلسل تیسری سماعت پر غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی حسین سید، متانت علی اور دیگر… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس، آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری











































