پی آئی اے کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 759 میں آگ لگنے اورہنگامی لینڈنگ کی خبروں پر ترجمان پی آئی اے کا شدید ردعمل سامنے آگیا
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حصوں میں اتوار کو پی آئی اے کی لاہور سے جدہ پرواز پی کے 759 میں آگ لگنے یا ہنگامی لینڈنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ… Continue 23reading پی آئی اے کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 759 میں آگ لگنے اورہنگامی لینڈنگ کی خبروں پر ترجمان پی آئی اے کا شدید ردعمل سامنے آگیا