مولانا فضل الرحمان کے مارچ اور دھرنے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومتیں تو جنگوں میں بھی تبدیل ہو جاتی ہیں اس لئے جو پاکستان کے مفاد میں ہے وہ ہونا چاہیے، جو بھی فیصلہ کیا جائے گا وہ سوچ سمجھ کر کیا جائے گا، اس حوالے سے میاں صاحب… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے مارچ اور دھرنے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ ن کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا