احتساب عدالت کا شاہد خاقان عباسی کو پے رول پر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پے رول پر رہا کرنے کا حکم دیدیا، نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی بہن نے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کیلئے پے رول پر رہا کرنے کی درخواست کی تھی جسے احتساب عدالت نے منظور کرلیا۔ یاد… Continue 23reading احتساب عدالت کا شاہد خاقان عباسی کو پے رول پر رہا کرنے کا حکم