نواز شریف اور شہباز شریف نے الگ الگ بیان حلفی میں کیا لکھا؟
لاہور(اے این این) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دو الگ الگ بیان حلفی جمع کرائے گئے ہیں۔دونوں بھائیوں کی جانب سے بیان حلفی 50، 50 روپے کے الگ الگ اسٹامپ پیپرز پر لکھ کر جمع کرائے گئے۔ نواز شریف کی جانب سے… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف نے الگ الگ بیان حلفی میں کیا لکھا؟











































