تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ٹماٹر بیچنا شروع کردیئے،عوام کا سستے داموں ٹماٹر خریدنے کے لئے ٹوٹ پڑے
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے عوام کی سہولت کے پیش نظر منڈی کی قیمت پر ٹماٹر بیچنے کے لئے اسٹال قائم کردیا۔ ارسلان تاج کی جانب سے پی ایس 102کے علاقے بسیرا چوک پر قائم اسٹال پرپورے دن عوام کا سستے داموں ٹماٹر خریدنے کے لئے رش رہا۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ٹماٹر بیچنا شروع کردیئے،عوام کا سستے داموں ٹماٹر خریدنے کے لئے ٹوٹ پڑے











































