محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری
اسلام آباد /لاہور /کراچی /کوئٹہ /مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش نے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ بارشوں اور برف باری سے شانگلہ، کوہستان اور سوات سمیت متعدد علاقوں میں شدید نقصانات ہوئے ہیں، کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، تفصیلات جاری











































