حکومت مخالف تحریک کو پلان سی پر بھی عملدرآمد کا آغاز، جمعیت علماء اسلام(ف) نے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا
جیکب آباد(این این آئی)جے یو آئی نے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے 20 نومبر کو پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، ملنے والی معلومات… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک کو پلان سی پر بھی عملدرآمد کا آغاز، جمعیت علماء اسلام(ف) نے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا











































