معاشی پالیسیاں،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی) حکومت کی معاشی پالیسیوں پر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے جس کے نتیجے میں غیرملکی سرمایہ کاری تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری ایک ارب 18 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ادھر اکتوبر… Continue 23reading معاشی پالیسیاں،سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی











































