راولپنڈی،ہسپتال کی پارکنگ میں سینئر صحافی پراسرار طور پر جاں بحق، گاڑی میں لاش3سے4روز پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہوگئی
راولپنڈی (آن لائن)تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں راولپنڈی کے سینئر صحافی پراسرار طور پر جاں بحق ہو گئے اپنی گاڑی میں پائی جانے والی لاش3سے4روز پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہو چکی تھی جبکہ مرحوم کے جسم پرسبز مائل دھبہ نما چھالے پڑے تھے اطلاع ملنے پر پولیس… Continue 23reading راولپنڈی،ہسپتال کی پارکنگ میں سینئر صحافی پراسرار طور پر جاں بحق، گاڑی میں لاش3سے4روز پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہوگئی











































