لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں رکشے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا چوبرجی کے علاقے میں ایک رکشے میں ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا خیال ہے کہ رکشہ کا سی این جی سلینڈر پھٹنے سے یہ دھماکا ہوا ہے جس… Continue 23reading لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ











































