ملک میں سپریم کون ہے؟سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر ردعمل میں فواد چوہدری کا معنی خیز سوال
اسلام آباد (این این آئی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بڑا سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پارلیمان یا سپریم کورٹ؟ کیا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو کوء مخصوص قانون بنانے کا کہ سکتی ہے؟، اگر کہ سکتی ہے تو… Continue 23reading ملک میں سپریم کون ہے؟سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر ردعمل میں فواد چوہدری کا معنی خیز سوال











































