حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات
لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( بدھ) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ، پروڈکشن آرڈر کا اجراء ہونے پر قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کو بھی اجلاس میں شرکت کیلئے جیل سے پنجاب اسمبلی لایا جائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب اسمبلی کے… Continue 23reading حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب اسمبلی آمد ، قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات











































