لاہور پولیس کو حسان نیازی کا سراغ مل گیا،کسی بھی وقت گرفتاری متوقع،زمان پارک میں بھی سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات
لاہور (آن لائن) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی حملہ کیس میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری لاہور پولیس کے لئے ایک چیلنج بن کر رہ گئی ہے جبکہ پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے متعدد بار چھاپے مارنے کا دعویٰ کرنے کے باوجود انہیں اب تک گرفتار نہیں کیا۔ اس… Continue 23reading لاہور پولیس کو حسان نیازی کا سراغ مل گیا،کسی بھی وقت گرفتاری متوقع،زمان پارک میں بھی سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار تعینات











































