اثاثہ جات کیس،خواجہ آصف نیب پنڈی میں پیش، ابتدائی بیان ریکارڈ
راولپنڈی(سی پی پی)اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف نیب پنڈی کے دفتر میں پیش ہوگئے، لیگی رہنما نے اثاثوں سے متعلق ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا۔نیب پنڈی نے خواجہ آصف کو سوال نامہ دے دیا، قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف سے اثاثوں اور آمدن کے ذرائع طلب کرلیے، لیگی رہنما سے اہلخانہ کے اثاثوں… Continue 23reading اثاثہ جات کیس،خواجہ آصف نیب پنڈی میں پیش، ابتدائی بیان ریکارڈ











































