مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟اسفندیار ولی خان نے سنگین دعویٰ کردیا 

8  اگست‬‮  2019

مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟اسفندیار ولی خان نے سنگین دعویٰ کردیا 

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کے نئے سلسلے کو پلانٹڈ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گرفتاریوں کا مقصد اب مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، پارلیمنٹ میں بھارتی اقدام کی مذمت اور قوم کو ایک پیج پر… Continue 23reading مریم نواز کو گرفتار کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟اسفندیار ولی خان نے سنگین دعویٰ کردیا 

مودی کا یار تو وہ ہے جس نے اسے نواسی کی شادی پر بلایا، جندال سے ملاقات کی،چوری کے الزام میں جس کے والد اور پھوپھی گرفتار ہیں وہ ”غیرت“ کی بات کرتاہے؟مراد سعید نے کھری کھری سنادیں،اپوزیشن کا شدید ہنگامہ

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد بات بڑھ گئی،پارلیمنٹ کے باہر حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کا آپس میں جھگڑا،گتھم گتھا ہوگئے

8  اگست‬‮  2019

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد بات بڑھ گئی،پارلیمنٹ کے باہر حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کا آپس میں جھگڑا،گتھم گتھا ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کے بعد پارلیمنٹ کے باہر حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کا آپس میں جھگڑا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید پریس کانفرنس کرنا چاہ رہے تھے تاہم حزب اختلاف کے اراکین نے ان کا راستہ روک لیا۔اس موقع پر… Continue 23reading مریم نواز کی گرفتاری کے بعد بات بڑھ گئی،پارلیمنٹ کے باہر حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین کا آپس میں جھگڑا،گتھم گتھا ہوگئے

عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا ، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں

8  اگست‬‮  2019

عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا ، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے مریم نواز کی گرفتاری پرحکومت پر طنز کرتے ہوئے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں۔جبکہ سینئر… Continue 23reading عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا ، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں

پنجاب حکومت کابے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، عثمان بزدار نےبڑا قدم اٹھا لیا،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

8  اگست‬‮  2019

پنجاب حکومت کابے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، عثمان بزدار نےبڑا قدم اٹھا لیا،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

لاہور (این این آئی) حکومت پنجاب نے بے نامی جائیداادیں رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔وزیراعلی پنجاب نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کے موثر نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور راجہ بشارت کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔صوبائی وزیر خزانہ کمیٹی کے نائب سربراہ ہوں گے۔کمیٹی کے دیگر ارکان… Continue 23reading پنجاب حکومت کابے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ ، عثمان بزدار نےبڑا قدم اٹھا لیا،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں ،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو کیوں گرفتارکیا؟نیب نے اعلامیہ جاری کردیا

8  اگست‬‮  2019

مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں ،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو کیوں گرفتارکیا؟نیب نے اعلامیہ جاری کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری پارٹی قائد کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر رو پڑیں۔ مریم نواز کی گرفتاری کی اطلاع پر لیگی رہنمااور کارکنان نیب لاہور کے ہیڈ کوارٹر ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے اور حکومت اور نیب کے خلاف نعرے لگاتے رہے ۔اس موقع… Continue 23reading مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں ،سابق وزیر اعظم کی بیٹی کو کیوں گرفتارکیا؟نیب نے اعلامیہ جاری کردیا

آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں8 روز کی توسیع فریال تالپورسے متعلق بھی بڑا حکم جاری

8  اگست‬‮  2019

آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں8 روز کی توسیع فریال تالپورسے متعلق بھی بڑا حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زر داری کے جسمانی ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع کر دی ۔ جمعرات کو جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت ڈیوٹی جج طاہر محمود نے کی ۔ دور ان سماعت فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش ہوئیں ۔ ڈیوٹی جج نے کہاکہ کیس کا… Continue 23reading آصف علی زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں8 روز کی توسیع فریال تالپورسے متعلق بھی بڑا حکم جاری

11 اگست سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ

8  اگست‬‮  2019

11 اگست سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے 11 اگست سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دفعہ 144 عیدالااضحی سے ایک روز قبل نافذ ہو کر عید، ٹرو اور پاکستان کے جشن آزادی کے روز تک نافذالعمل رہے گی۔

میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،مسافرشیشے توڑ کر نیچے کود گئے،وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

8  اگست‬‮  2019

میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،مسافرشیشے توڑ کر نیچے کود گئے،وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

لاہور( این این آئی)فیروز پور روڈ پر میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد کئی مسافربس کے شیشے توڑ کر نیچے کود گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ گزشتہ میٹرو بس میں دوران سفر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث مسافروں نے چیخ و پکار شروع کر دی ۔ اس دوران کئی… Continue 23reading میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،مسافرشیشے توڑ کر نیچے کود گئے،وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا