بیٹھے بٹھائے دنوں دنوں میں اربوں روپے کا منافع، آٹے کا مصنوعی بحران کیسے پیدا کیا گیا، حکومت اور اپوزیشن ، فلور مالکان نے کیا خفیہ منصوبہ بندی کر رکھی تھی ؟سارا کچا چٹھاکھل کر سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی راناعظیم کا کہنا ہے کہ آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کیا گیا۔اس مصنوعی بحران کے اندر حکومت ،اپوزیشن،فلور مالکان اور دیگر مالکان نے اربوں روپے اکٹھے کئے۔یہ سب باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔4 ماہ پہلے آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لیے پلاننگ کی گئی۔وزیراعظم کو دی… Continue 23reading بیٹھے بٹھائے دنوں دنوں میں اربوں روپے کا منافع، آٹے کا مصنوعی بحران کیسے پیدا کیا گیا، حکومت اور اپوزیشن ، فلور مالکان نے کیا خفیہ منصوبہ بندی کر رکھی تھی ؟سارا کچا چٹھاکھل کر سامنے آگیا











































