مریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اہم فیصلہ کر لیا، عدالتی فیصلے پر حکومتی ردعمل کیاہو گا؟
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں جس کے مطابق… Continue 23reading مریم نواز کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے اہم فیصلہ کر لیا، عدالتی فیصلے پر حکومتی ردعمل کیاہو گا؟