نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا،ہندوستان کسی بھی وقت پاکستان کے بارڈر پر انتشار پھیلا سکتا ہے، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)وزیرر یلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ثابت کریں گے سیاست کے ستون ہیں، عمران کو غریب عوام نے احتساب کے نام پر ووٹ دیا نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا ہے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے قائد اعظم اور کرسمس کی تقریب سے خطاب… Continue 23reading نواز شریف کو ڈرامہ کرکے باہر بھجوایا گیا،ہندوستان کسی بھی وقت پاکستان کے بارڈر پر انتشار پھیلا سکتا ہے، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا