جسٹس فائز عیسیٰ رواں ہفتے کسی بنچ کا حصہ نہیں سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ روسٹر سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے 13 فروری تا 19 فروری کے لیے جو روسٹر جاری کیا گیا ہے، اس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کسی بھی بنچ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق سپریم کورٹ کی ویب سائٹ میں دیکھا… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ رواں ہفتے کسی بنچ کا حصہ نہیں سپریم کورٹ کی طرف سے جاری کردہ روسٹر سامنے آگیا


































