سینیٹ کا میدان کس پارٹی کا پلڑا بھاری اور کونسی پارٹی نقصان میں رہے گی ؟ حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) سینیٹ الیکشن میں زیادہ سے زیادہ نشستوں کے حصول کے لیے حکومت اور اپوزیشن اپنا اپنا زور لگا رہی ہیں، سینیٹ کی 48 سیٹوں پر الیکشن کے لیے سیاسی جماعتیں امیدوار میدان میں اتار چکی ہیں، اور ٹارگٹ سینیٹ کی سربراہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے آر… Continue 23reading سینیٹ کا میدان کس پارٹی کا پلڑا بھاری اور کونسی پارٹی نقصان میں رہے گی ؟ حیران کن انکشافات



































