حمزہ شہباز نے شاپنگ سنٹر کے مالک سے چھری کی نوک پر بھتہ وصول کیا، حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک/آن لائن )نجی ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کرتے ہوے کہا ہے حمزہ شہباز شریف نے لاہور کے ایک شاپنگ مال کے مالک سے ’’چھری کی نوک ‘‘ پر بھتہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نےکہا کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی… Continue 23reading حمزہ شہباز نے شاپنگ سنٹر کے مالک سے چھری کی نوک پر بھتہ وصول کیا، حیران کن دعویٰ


































