پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشافات
کراچی(این این آئی) پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام کا سراغ لگا لیاہے۔ذرائع کے مطابق ضلع سینٹرل پولیس نے سرجانی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام سے بوریوں میں بھرے ہوئے 250 سے زائد موٹر سائیکل کے انجن برآمد کر لئے ہیں۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading پولیس نے چوری کی موٹر سائیکلوں کے بڑے گودام کا سراغ لگا لیا، تہلکہ خیز انکشافات





































