لاہور میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی
لاہور(آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں 13 اپریل کو مطلع صاف رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔محکمہ… Continue 23reading لاہور میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی



































