بلاول نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں ن لیگ کا شدید ردعمل
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی،پیپلز پارٹی مخلص ہے تو باپ کے سینیٹر کو ساتھ ملاکر چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد موو کریں،پی ڈی ایم حکومت مخالف تحریک جاری رکھے گی،سلیکٹڈ ٹولہ جلد اپنے انجام… Continue 23reading بلاول نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں ن لیگ کا شدید ردعمل



































