دنیا کے 90 فیصد ٹریفک حادثات کا ذمہ دار ترقی پذیر ممالک کو قرار دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے 90 فیصد (12 کروڑ 50 لاکھ ) ٹریفک حادثات کا ذمہ دار ترقی پذیر ممالک کو قرار دیا گیا ہے۔گلوبل اسٹیٹس رپورٹ برائے روڈ سیفٹی 2015 کے مطابق کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں سٹرکوں پر ہونے والے ٹریفک حادثات میں ہونے والے ہلاک اور زخمی افراد ان ممالک… Continue 23reading دنیا کے 90 فیصد ٹریفک حادثات کا ذمہ دار ترقی پذیر ممالک کو قرار دیا گیا