بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے سکھ یاتری کل واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے
لاہور(نیوزڈیسک )بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت سے سکھ یاتری (کل) منگل واہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے جبکہ بھارت سمیت دیگر ممالک سے مجموعی طور پر 25ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے ۔پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے سکھ یاتریو ں کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں سکیورٹی سمیت دیگر… Continue 23reading بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے سکھ یاتری کل واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے











































