دنیا کی سب سے سخت جان فوج ۔۔۔ کون سا ملک بازی لے گیا ؟ یقیناً آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے
راولپنڈی / ایبٹ آباد (این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی دنیا کی سب سے سخت جان فوج ہے، بنیادی وجہ ہمارے افسروں اور جوانوں کی جسمانی فٹنس ، پروفیشنل ازم اور چیلنجوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے کا جذبہ ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی… Continue 23reading دنیا کی سب سے سخت جان فوج ۔۔۔ کون سا ملک بازی لے گیا ؟ یقیناً آپ سمجھ تو گئے ہی ہونگے











































