اہم وزیرکی غلط بیانی،حکومت نے شاہ محمود سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر عمر کی غلط بیانی پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سے معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے… Continue 23reading اہم وزیرکی غلط بیانی،حکومت نے شاہ محمود سے معافی مانگ لی











































