وزیراعظم نےتحریک کے مسئلے پر گائیڈ لائن دی 

  بدھ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2021  |  0:30

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فرازنے کہا ہے کہ وزیراعظم نےتحریک  کے مسئلے پر گائیڈ لائن دی ہے ۔ماضی میں کسی حکومت نے ختم نبوت اور اسلاموفوبیا پر ایسی مہم نے چلائی ۔تحریک اور حکومت کا موقف ایک ہے طریقے مختلف ہیں ۔اپنے بیان میںانہوں نے کہاوزیراعظم نے اراکین کو پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔تحریک لبیک کے مطالبے سے ملک کو فائدہ ہوتا تو لازمی مان لیتے ۔اسلامی ممالک کے سربراہان کے ساتھ ملکر مغربی ممالک سے بات کرنا ہوگی ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کوئی برداشت

نہیں کر سکتا ۔

زیرو پوائنٹ

درمیان

یہ ایک ڈاکٹر کی کہانی ہے‘ ڈاکٹر صاحب اس وقت آسٹریلیا میں ہیں اور یہ وہاں ایسی شان دار زندگی گزار رہے ہیں جس کا ان کے کسی کلاس فیلو نے خواب تک نہیں دیکھا تھا‘ ہم سب لوگ زندگی میں ٹاپ کرنا چاہتے ہیں‘ ہم ہر کلاس میں اول آنا چاہتے ہیں‘ ہم بازار کا مہنگا ترین لباس خریدنا ....مزید پڑھئے‎