نقصان 23 ارب کا ، آمدن صرف5 ارب روپے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” نے حکومت کو قرضوں میں ڈبودیا

27  اکتوبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو میگا منصوبے ”میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین” کی مد میں پنجاب حکومت کو مجموعی طور پر 18 ارب روپے سالانہ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

مذکورہ نقصان کے پیش نظر محکمہ خزانہ پنجاب شدید پریشانی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اور اس نے سوچ بیچار شروع کردی ہے کہ 18 ارب روپے کی رقم کو پورا کرنے کے لئے کیا کیا جائے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے لئے درد سر بننے والے مذکورہ دونوں میگا پراجیکٹس کی مد میں حکومت کو میٹروبس لاہور کی مد میں 1 ارب 13 کروڑ روپے سالانہ نقصان ہوگا جبکہ اورنج لائن ٹرین کے 4 ارب کے اخراجات کے مقابلے میں منصوبے کو صرف ایک ارب سے زائد موصول ہونگے اس طرح دونوں منصوبوں کی مد میں مجموعی طور پر 23 ارب روپے کے نقصان کے مقابلے میں حکومت کو صرف 5 ارب روپے کی آمدنی ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…