آج مہندی کل بارات ،خادم رضوی کے کارکن کا شادی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔۔شادی سے ایک دن قبل ہنگامہ آرائی کیس میں55 سال قید ہوگئی‎

  جمعہ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2020  |  19:03

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خادم رضوی کے کارکن کا شادی کا خواب چکنا چور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے سرگرم کار کن اٹک کے رہائشی عاطف خادم رضوی کے ان کارکنان میں شامل ہیں جنہیں گزشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزا سنائی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنعاطف کی آج شام کو مہندی تھی جبکہ کل بارات تھی ۔ تاہم اس کے امیدوں پر پانی تب پھرا جب عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے انہیں 55سال قید کی سزا سنائی ۔ اب تحریک لبیک کا کارکن عاطف دوستوں کیساتھ بارت کی بجائے جیل جائے

گا ۔ یاد رہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے بھائی بھتیجے ومیت 86افراد کو عمر قید کی سزا دی گئی ہ ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ہمیں جاگنا ہو گا

چارلی ہیبڈو فرانس کا ایک ہفت روزہ میگزین ہے‘ یہ میگزین 1970ء میں شروع ہوا‘1981ء میں بند ہوا پھر 1991ء میں دوبارہ لانچ ہوا اور انتظامیہ نے اسے فروری2015ء میں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ مالکان شرارتی ذہنیت کے مالک ہیں‘یہ میگزین کو مشہور کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکے شائع کرتے ....مزید پڑھئے‎