عمران خان کی حکومت کے پہلے 30دن فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی ، چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار،برطانوی اخبار نے مضمون شائع کردیا

21  ستمبر‬‮  2018

لندن(سی پی پی)برطانوی اخبار نے اپنے ایک مضمون میں وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے ماہ کو فیصلوں کی تبدیلی ، پنیر پر پابندی اور چندہ جمع کرنے سے عبارت قرار دیا ہے ۔برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے افغان مہاجرین کو شہریت دینے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی کہا ابھی حتمی

فیصلہ نہیں ہوا۔کفایت شعاری کی مہم شروع ہوئی تو وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کا فی کلومیٹر خرچ 50روپے تک ہوتا ہے ۔معیشت کی بہتری پر غور غوص کیا تو بات پنیر کی درآمد پر پابندی پر رکی۔اسی طرح دیگر کئی معاملات پر بھی عمران خان نے پہلے اعلان کیا تاہم بعد میں انھوں نے ان اعلانات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…