ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سندھ کے بڑے بڑے نام تحریک انصاف میں شامل،لیاقت جتوئی نے ’’کپتان‘‘ کو سرپرائز دیدیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

سندھ کے بڑے بڑے نام تحریک انصاف میں شامل،لیاقت جتوئی نے ’’کپتان‘‘ کو سرپرائز دیدیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ میں سیاسی رہنماؤں سے رابطوں اور شمولیتوں کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی کا پہلا اجلاس چیئرمین لیاقت جتوئی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں عمران اسماعیل،ثمر علی خان، سید کاظم شاہ، ذولفقار ہالیپوٹو ، دیوان سچل نے شرکت کی ۔ کمیٹی کا اجلاس دو گھنٹے جاری… Continue 23reading سندھ کے بڑے بڑے نام تحریک انصاف میں شامل،لیاقت جتوئی نے ’’کپتان‘‘ کو سرپرائز دیدیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن،شہبازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ معروف قانون دان اعتزا ز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹاؤن،شہبازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ معروف قانون دان اعتزا ز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ بہت پہلے منظر عام پرآنی چاہیے تھی ،اس سانحہ کے مجرم پنجاب حکومت میں بیٹھے ہیں اس لئے ان کے بچاؤ کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جائے گی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن،شہبازشریف کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ معروف قانون دان اعتزا ز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

رانا ثناء اللہ کا ایسا نیا نام رکھ دیاگیاکہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

رانا ثناء اللہ کا ایسا نیا نام رکھ دیاگیاکہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال

لاہور(این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاں محمود الرشید کے صوبائی وزیر قانون کو ‘‘حاجی ثناء اللہ ‘‘کہنے پر اراکین کے مسکراتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا حاجی ثنا ء اللہ کو ممبران نے آتے ہی گھیر لیا ہے جس پر… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کا ایسا نیا نام رکھ دیاگیاکہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے، دلچسپ صورتحال

نئی بھرتیاں شروع،سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خبر سنادی گئی،شیڈول جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

نئی بھرتیاں شروع،سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خبر سنادی گئی،شیڈول جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں مختلف اسامیوں کے Sreening Test کے لئے شیڈول جاری کردیاہے ۔ جس کے مطابق یہ ٹیسٹ پشاورکے مختلف مراکز میں 3اکتوبر سے 11 اکتوبر 2017 ء تک لئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ زکوٰۃ ،عشر،سماجی بہبود اورترقی خواتین میں اسسٹنٹ (بی پی ایس۔16) کے تمام… Continue 23reading نئی بھرتیاں شروع،سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو بڑی خبر سنادی گئی،شیڈول جاری

ٹرمپ نے پاکستان کو میلی نظروں سے دیکھا تو ۔۔۔! مولانا سمیع الحق مشتعل،انتہائی اقدا م کی دھمکی دیدی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ نے پاکستان کو میلی نظروں سے دیکھا تو ۔۔۔! مولانا سمیع الحق مشتعل،انتہائی اقدا م کی دھمکی دیدی

بنوں (این این آئی) جمعیت علمااسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان اور بعض دیگر شورش زدہ علاقوں میں سکولوں اور کالجوں کی بحالی کے باوجود دینی مدارس اوردرسگاہوں کی بحالی کو معطل رکھنا حکمرانوں کی دین کے ساتھ امتیازی سلوک کا کھلا ثبوت ہے… Continue 23reading ٹرمپ نے پاکستان کو میلی نظروں سے دیکھا تو ۔۔۔! مولانا سمیع الحق مشتعل،انتہائی اقدا م کی دھمکی دیدی

اسحاق ڈار کی گرفتاری،اعجاز الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،بڑا دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی گرفتاری،اعجاز الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سوئٹرز لینڈمیں پاکستان مخالف مہم جوئی درست نہیں ٗ قانون سب سے بالا تر ہے ٗ اسحاق ڈار کو اپنے عہدے سے علیحدہ ہو کر مقدمات کا سامنا کر نا چاہیے ۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گرفتاری،اعجاز الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،بڑا دعویٰ

کس نے اغواء کیا اور کیوں کیا؟این اے 120کے الیکشن کے دوران اغواء ہونیوالے ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

کس نے اغواء کیا اور کیوں کیا؟این اے 120کے الیکشن کے دوران اغواء ہونیوالے ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حلقہ این اے 119کے وائس چیئرمین خواجہ ندیم وائیں نے کہاکہ حلقہ این اے 120کے الیکشن کے روز کچھ نامعلوم افراد ان کو نسبت روڈ کے علاقے سے اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر 6گھنٹوں بعد چھوڑ دیا تھا۔ یاد رہے کہ خواجہ ندیم وائیں حلقہ… Continue 23reading کس نے اغواء کیا اور کیوں کیا؟این اے 120کے الیکشن کے دوران اغواء ہونیوالے ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

لاہور ایئرپورٹ پر جہاز کا عملے کی لڑائی،ایئرپورٹ فورس طلب،بات بڑھ گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

لاہور ایئرپورٹ پر جہاز کا عملے کی لڑائی،ایئرپورٹ فورس طلب،بات بڑھ گئی

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرجہاز کے کپتان اور ڈیوٹی انجینئر کے درمیان دوران ری فیولنگ ہی مسافروں کو آف لوڈ کرنے پرجھگڑا ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان اےئر لائن کی پرو از پی کے 322کے جہاز کے کپتان نے دوران ری فیولنگ ہی مسافروں کو آف لوڈ کرنا… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر جہاز کا عملے کی لڑائی،ایئرپورٹ فورس طلب،بات بڑھ گئی

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تحریک انصاف کے اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا، افسوسناک انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تحریک انصاف کے اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا، افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو نااہل قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور ممبر ضلع کونسل کو نااہل قرار دے دیا ہے، تحریک انصاف کے ان دونوں ارکان کا نام ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرفورتھ… Continue 23reading ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تحریک انصاف کے اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا، افسوسناک انکشافات

1 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 1,596