سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

9  اپریل‬‮  2024

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کردی، یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے… Continue 23reading سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

6  اپریل‬‮  2024

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے کا فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

6  اپریل‬‮  2024

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی… Continue 23reading شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

5  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (این این آئی)ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول… Continue 23reading سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

4  اپریل‬‮  2024

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سےملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے وفد میں مائیکل… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

3  اپریل‬‮  2024

وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی، عیدالفطر کی تعطیلات 10اپریل بروز بدھ سے 13اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی مشکوک خط ملنے کا انکشاف

3  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی مشکوک خط ملنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 اور لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی مشکوک خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہواہے ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران ججز کو موصول دھمکی آمیز… Continue 23reading سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی مشکوک خط ملنے کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

2  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں جس میں ڈرانے دھمکانے والا نشان موجود ہے۔منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سائفر کیس کی سماعت کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خط موصول ہوئے ہیں، سائفر کیس… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو پاڈر بھرے مشکوک خطوط موصول، ڈرانے والا نشان بھی موجود

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

2  اپریل‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے، پولنگ عملہ بھی موجود تھا تاہم اسمبلی میں مقررکردہ وقت 9 بجے سینیٹ انتخابات شروع نہ ہوسکے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن نے سینیٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری