اٹارنی جنرل نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا

12  اگست‬‮  2017

اٹارنی جنرل نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف علی نے پانامہ لیکس معاملہ کی تحقیقات کےلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیشی کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے آئی ٹی کے… Continue 23reading اٹارنی جنرل نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا

پاکستان کی سیاست میں بڑا نام کمانے والی 2 خواتین کو گرفتارکرنیکا حکم‎

12  اگست‬‮  2017

پاکستان کی سیاست میں بڑا نام کمانے والی 2 خواتین کو گرفتارکرنیکا حکم‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فرح ناز اسفہانی اور نادیہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ نےفرح ناز اسفہانی اور نادیہ گبول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ سٹی کورٹ میں دہری شہریت کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران فرح ناز اسفہانی کے وکیل نے… Continue 23reading پاکستان کی سیاست میں بڑا نام کمانے والی 2 خواتین کو گرفتارکرنیکا حکم‎

بچے کی ہلاکت :نوازشریف کیخلاف بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر

12  اگست‬‮  2017

بچے کی ہلاکت :نوازشریف کیخلاف بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لالہ موسیٰ  میں نوازشریف کی ریلی میں بچے کی ہلاکت پر ان کیخلاف ذوالفقار علی بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف اور ساتھیوں کیخلاف درخواست محمود اخترنقوی نے دائر کی جس میں موقف اپنایاگیاکہ… Continue 23reading بچے کی ہلاکت :نوازشریف کیخلاف بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر

لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا؟خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

12  اگست‬‮  2017

لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا؟خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لالہ موسیٰ میں 12 سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکواڈ میں موجود گاڑی بی ایم ڈبلیو جس کا نمبرایس ایس875 ہے دراصل اس گاڑی پر موجود نمبر بی ایم ڈبلیو نہیں بلکہ ہائی روف بولان کا ہے تاہم لالہ موسی… Continue 23reading لالہ موسیٰ میں12سالہ حامد کو کچلنے والی گاڑی کااصل مالک کون تھا؟خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

کرپشن ثابت ہونے پر وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو بھی نہ بخشا،معروف ترین رہنما کے بھائی کو نوکری سے فارغ کردیا

12  اگست‬‮  2017

کرپشن ثابت ہونے پر وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو بھی نہ بخشا،معروف ترین رہنما کے بھائی کو نوکری سے فارغ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ای اوبی آئی کے سابق چیئرمین ظفر اقبال گوندل کو کرپشن الزامات پر ملازمت سے فارغ کیا گیا ‘ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ان کی برطرفی کی منظوری دی تھی ‘ وہ تحریک انصاف کے رہنما و سابق… Continue 23reading کرپشن ثابت ہونے پر وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو بھی نہ بخشا،معروف ترین رہنما کے بھائی کو نوکری سے فارغ کردیا

نواز شریف بند کمرے کی دیوار توڑ کر باہر نکلنا چاہتے ہیں ، اعتزاز احسن

12  اگست‬‮  2017

نواز شریف بند کمرے کی دیوار توڑ کر باہر نکلنا چاہتے ہیں ، اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس مقدمات سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں وہ بند کمرے کی دیوار توڑ کر نکلنا چاہتے ہیں ماضی میں سازشوں کا حصہ رہنے والے کس منہ سے سازشوں کی بات کرتے ہیں جمعہ کے روز نواز… Continue 23reading نواز شریف بند کمرے کی دیوار توڑ کر باہر نکلنا چاہتے ہیں ، اعتزاز احسن

نواز شریف کی ریلی کے دوران معصوم بچے کی ہلاکت، ایف آئی آر میں کیا لکھا گیا؟ افسوسناک انکشافات

12  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی ریلی کے دوران معصوم بچے کی ہلاکت، ایف آئی آر میں کیا لکھا گیا؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ریلی کے دوران معصوم بچے کی ہلاکت، ایف آئی آر میں کیا لکھا گیا؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے آنے والی سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے بچے کا مقدمہ لالہ موسیٰ تھانہ میں درج کر لیا گیا ہے، یہ مقدمہ… Continue 23reading نواز شریف کی ریلی کے دوران معصوم بچے کی ہلاکت، ایف آئی آر میں کیا لکھا گیا؟ افسوسناک انکشافات

قانون کی حکمرانی ۔۔آرمی چیف قمر باجوہ نے اہم پیغام دیدیا

11  اگست‬‮  2017

قانون کی حکمرانی ۔۔آرمی چیف قمر باجوہ نے اہم پیغام دیدیا

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم امن اورقانون کی حکمرانی بحال کریں گے، میجرعلی سلمان کی شہادت ہمارے لیے باعث فخرہے،قوم متحد ہے اپنے شہید کو عزت اور مقام دیتی ہے ،کوئی خطرہ قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات… Continue 23reading قانون کی حکمرانی ۔۔آرمی چیف قمر باجوہ نے اہم پیغام دیدیا

شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

11  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، معروف صحافی اور تجزیہ نگار صابر شاکر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہٹا کر کلثوم نواز کو مستقل وزیراعظم بنایا جائے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی چھٹی، نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہو گیا، ایسا نام سامنے آ گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا