اب ملے گا ہر بے گھر کو اپنا گھر،حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا ،عمران خان اگلے ہفتے کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟عوام کو بے صبری سے انتظار

21  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کے لئے حکمت عملی تیارکرلی، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے۔ حکومت نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 50 لاکھ گھر آسان اقساط پر بے گھر افراد کو دیئے جائیں گے، گھروں کی تعمیر ملک کے مختلف شہروں میں کی جائے گی، گھروں کی تعمیر کے لئے مختلف جگہوں کا جائزہ بھی لے لیا گیا۔ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کیا تھا۔

ادھر وزیر اعظم آج  لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کو 100 روزہ پلان پر حکومت پنجاب کی جانب سے بریف کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام بارے بھی بریفنگ دی جائے گی، پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام کا حتمی مسودہ تیار کر لیا ۔وزیراعظم پنجاب پولیس کمیشن کے سربراہ ناصر درانی سے بھی ملاقات کریں گے، عمران خان پنجاب بھر کے ڈویژنل آفیسرز کے ساتھ ویڈیو لنک پر خطاب بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…