میں نے اپنا پہلا میچ بھارت نہیں پاکستان کیلئے عمران خان کی کپتانی میں کھیلا تھا کیونکہ۔۔ سچن ٹنڈولکر نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ عرصہ قبل ایک تقریب میں سچن ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کیلئے نہیں بلکہ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کیلئے کھیلا تھا۔ سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ میرا ڈیبیو میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان پریکٹس میچ تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ 1987کی بات… Continue 23reading میں نے اپنا پہلا میچ بھارت نہیں پاکستان کیلئے عمران خان کی کپتانی میں کھیلا تھا کیونکہ۔۔ سچن ٹنڈولکر نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا