ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کلب گلیمورگن نے کاؤنٹی چمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ کر لیا۔ گلیمورگن ہیڈ کوچ روبرٹ کرافٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ سٹیفن کک باصلاحیت بلے باز ہیں، امید ہے وہ اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کلب کو فتوحات دلانے میں کردار… Continue 23reading انگلش کلب گلیمورگن کا کاؤنٹی چمپئن شپ کیلئے جنوبی افریقن بلے باز سٹیفن کک سے معاہدہ طے پا گیا

زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

لاس ویگاس(اسپورٹس ڈیسک)ریپ کیس کے بعد مزید 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے۔ایک امریکی خاتون نے بتایا کہ پارٹی کے بعد رونالڈو نے ان سے زیادتی کی تھی ٗایک کہتی ہیں کہ فٹبالر نے انھیں صدمہ پہنچایا جبکہ تیسری کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی رونالڈو سے 2009 میں… Continue 23reading زیادتی کیس : 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکن ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھیلان سمارا ویرا نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر تھسارا پریرا آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پریرا نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران بحیثیت بلے باز اپنی کارکردگی کو کافی حد تک بہتر… Continue 23reading تھسارا پریرا ورلڈ کپ میں ٹیم کا اہم ہتھیار ثابت ہوں گے، سری لنکن بیٹنگ کوچ

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، حارث سہیل اور اسد شفیق کی ذمہ دارنہ بیٹنگ ،پاکستان پہلی اننگز میں 482رنز بنا کر آؤٹ 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، حارث سہیل اور اسد شفیق کی ذمہ دارنہ بیٹنگ ،پاکستان پہلی اننگز میں 482رنز بنا کر آؤٹ 

دبئی(آئی این پی) پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حارث سہیل اور اسد شفیق کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 482رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے حارث سہیل 110،اسد شفیق80رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر سڈل 3،نیتھن لوین 2،مچل سٹارک،جون ہالینڈ… Continue 23reading پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ، حارث سہیل اور اسد شفیق کی ذمہ دارنہ بیٹنگ ،پاکستان پہلی اننگز میں 482رنز بنا کر آؤٹ 

اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

لاہور (این این آئی )پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی عمران خان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح شفیق زیادہ رنز بنانے والے 13ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں… Continue 23reading اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن کھلاڑی اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے آسٹریلیا کے خلاف محمد حفیظ کی سنچری کو سینئرز کھلاڑیوں کی جیت قرار دیا ہے۔ایک انٹرویومیں یونس خان نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کا المیہ ہے کہ یہاں سینئرز کو شاندار اور با عزت طریقے سے کرکٹ سے علیحدہ ہونے نہیں دیا جاتا۔محمد… Continue 23reading یونس خان نے محمد حفیظ کی سنچری کو سینئر کھلاڑیوں کی جیت قرار دیدیا

پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، ہمار اصل ہدف عالمی کپ اور اولمپک ہے۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے پی ایچ ایف کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چیف سلیکٹر بنائے جانے والے اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اور سابق قومی… Continue 23reading پاکستان ہاکی ٹیم میں تبدیلی آئے گی، چیف سلیکٹر پی ایچ ایف

کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

باربڈوس(اسپورٹس ڈیسک)دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل کا کیرئیر اختتام کی جانب بڑھنے لگا ، انہوں نے بھارت اور بنگلا دیش کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔کرس گیل ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی الگ ہو چکے ہیں ، جبکہ جمیکا میں لسٹ اے کا آخری میچ بھی… Continue 23reading کرس گیل نے بھارت، بنگلا دیش کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی۔ لیگ میں8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں کیرالہ کنگز، پنجابی لیجنڈز، مراٹھا عربینز، بنگال ٹائیگرز، دی کراچیئن، راجپوتس، نادرن وارئیرز اور پختونز شامل ہیں، ان 8ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا… Continue 23reading ٹی 10لیگ آئندہ ماہ یو اے ای میں شروع ہوگی

1 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 2,303