سلیم ملک نے ماضی میں 2لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کی تھی، شین وارن کا انکشاف
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے اپنی نئی کتاب میں سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک کی جانب سے 2لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کے الزام کا بھی تذکرہ کیا ہے۔شین وارن نے بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ یہ کتاب میری زندگی سے متعلق ہے، اس میں رشوت… Continue 23reading سلیم ملک نے ماضی میں 2لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کی تھی، شین وارن کا انکشاف