ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

10  مارچ‬‮  2020

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی تھی‘ وہ فلیٹ سے نکلتی تھی تو… Continue 23reading ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

8  مارچ‬‮  2020

بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

گیون منرو  نے 2005ء میں ایک دل چسپ تجربہ کیا اوراس نے اس تجربے کے ذریعے پوری دنیا کو سیلف ڈویلپمنٹ کا ایک نیا آئیڈیا دے دیا‘ گیون منرو کی تکنیک پر عمل کر کے اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگیاں بدل چکے ہیں‘ کیسے؟ میں اس طرف آنے سے پہلے آپ کوگیون منرو کا… Continue 23reading بس فیصلہ کرنے کی دیر ہے

پاکستان زندہ باد

6  مارچ‬‮  2020

پاکستان زندہ باد

لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ یہ مارچ 1947ءمیں آیا اور جون 1948ءتک ہندوستان میں رہا‘یہ بادشاہ جارج ششم کا کزن تھا‘وائسرائے ہندوستان روانہ ہونے سے پہلے سر ونسٹن چرچل سے ملاقات کے لیے گیا‘ چرچل دانش ور بھی تھا‘ سیاست دان بھی اور دوسری جنگ عظیم کا ہیرو بھی‘ چرچل نے لارڈ… Continue 23reading پاکستان زندہ باد

تاجرشرم کریں

5  مارچ‬‮  2020

تاجرشرم کریں

طارق عباس قریشی میرے پرانے دوست ہیں‘ پولیس سروس میں ہیں‘ آج کل گوجرانوالہ میں آر پی او ہیں‘ کتابوں اور فلموں کے شیدائی ہیں‘ سرکاری ملازمت کے باوجود حس جمال بھی سنبھال رکھی ہے اور دماغ بھی‘ یہ گوجرانوالہ ڈویژن کے پولیس اہلکاروں کو پرفارمنس سر ٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ دینا چاہتے تھے‘ یہ… Continue 23reading تاجرشرم کریں

بچی چپ نہیں کر رہی

3  مارچ‬‮  2020

بچی چپ نہیں کر رہی

راولپنڈی میں ایک علاقہ ہے رتہ امرال‘ اس علاقے کے ایک صاحب چھوٹے سے سرکاری ملازم ہیں‘ دو سال قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا‘ بچے چھوٹے تھے‘ صاحب نے نئی شادی کر لی مگر اہلیہ سوتیلے بچوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی چناں چہ وہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی‘… Continue 23reading بچی چپ نہیں کر رہی

مینڈک جیسی زندگی

1  مارچ‬‮  2020

مینڈک جیسی زندگی

آپ نے ابن بطوطہ اور مارکو پولو کا نام سنا ہو گا‘ یہ کون تھے؟ یہ عام سے بھی کم تر لوگ تھے‘ ابن بطوطہ طنجہ کا منحنی سیاہ فام شخص تھا‘ ایک کمرے کے مکان میں رہتا تھا‘ تعلیم نہ ہونے کے برابر تھی‘ کام کوئی آتا نہیں تھا‘ جسمانی کم زوری کی وجہ… Continue 23reading مینڈک جیسی زندگی

ہیلسنکی میں چند گھنٹے

28  فروری‬‮  2020

ہیلسنکی میں چند گھنٹے

ہمیں ہیلسنکی میں زیادہ وقت نہیں ملا‘ ہم نے صبح اولو سے فلائیٹ لی‘ نو بجے ہیلسنکی پہنچ گئے اور شہر میں نکل کھڑے ہوئے‘ ہیلسنکی صاف ستھرا اورمنظم شہر تھا‘ سڑکیں چوڑی تھیں‘ عمارتیں خوب صورت تھیں اور مارکیٹوں میں سلیقہ تھا‘ ٹریفک بھی نظم میں چل رہی تھی اور فضا میں طراوت تھی‘… Continue 23reading ہیلسنکی میں چند گھنٹے

سرنگوں میں سمندر تھا

27  فروری‬‮  2020

سرنگوں میں سمندر تھا

سانتا کلاز ویلج کی رات بہت ٹھنڈی تھی‘ ہم یہ رات اوگلو میں گزارنا چاہتے تھے‘ اوگلو برف کے درمیان شیشے کے نیم دائرے کی شکل کے کمرے ہوتے ہیں‘ پیندا زمین کے ساتھ جب کہ دیواریں آدھے دائرے میں دائیں سے اوپر اور اوپر سے بائیں آتی ہیں‘یہ دور سے بلبلہ دکھائی دیتا ہے‘… Continue 23reading سرنگوں میں سمندر تھا

سانتا کلاز کے ویلج سے

25  فروری‬‮  2020

سانتا کلاز کے ویلج سے

ترکی کے صوبے اناطولیہ میں ایک چھوٹا سا ٹاﺅن ہوتا تھا مائیرا‘ ٹاﺅن کے لوگ یونانی عیسائی تھے‘ آبادی کے عین درمیان چھوٹا سا چرچ تھا‘ چوتھی صدی عیسوی میں اس چرچ میں سینٹ نیکولس نام کا ایک بشپ ہوتا تھا‘ وہ دراز قد تھا‘ داڑھی لمبی اور سفید تھی اور وہ ہو‘ ہو‘ ہو… Continue 23reading سانتا کلاز کے ویلج سے