مکھی اور دودھ

5  جنوری‬‮  2021

مکھی اور دودھ

آپ اگر واہگہ بارڈر سے امرتسر کی طرف جائیں تو پانچ کلو میٹر بعد پُل کنجری نام کا ایک چھوٹاسا گائوں آتا ہے‘ یہ پاک بھارت سرحد پر واقع ہے اور یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مسلمان بیوی موراں کا گائوں تھا‘ رنجیت سنگھ کے حرم میں 20 خواتین تھیں‘ ان میں دو مسلمان تھیں‘… Continue 23reading مکھی اور دودھ

اصل اثاثہ

3  جنوری‬‮  2021

اصل اثاثہ

وہ پامسٹ ہمیں لندن میں یوں ہی چلتے پھرتے مل گیا تھا‘ میں اور میرا دوست‘ ہم دونوں راستہ بھٹک گئے تھے اور ہم اندازے سے آکسفورڈ سٹریٹ تلاش کر رہے ہیں‘ ہم ایڈریس سمجھنے کے لیے ایک کافی شاپ میں چلے گئے‘ کافی شاپ کے سامنے مینو کا وائٹ بورڈ لگا تھا اور اس… Continue 23reading اصل اثاثہ

ڈرٹی پالیٹکس

31  دسمبر‬‮  2020

ڈرٹی پالیٹکس

جواہر لال نہرو کے والد موتی لال نہرو کام یاب وکیل‘ بزنس مین اور سیاست دان تھے‘ وہ دہلی‘ الٰہ آباد اور کلکتہ میں پریکٹس کرتے تھے اور 1900ءکے شروع میں لاکھوں روپے ماہانہ کماتے تھے‘ وہ دوبار آل انڈیا کانگریس کے صدر بھی رہے‘ بڑے نہرو صاحب خود سیاست دان تھے مگر وہ اپنے… Continue 23reading ڈرٹی پالیٹکس

شہباز شریف ماڈل

29  دسمبر‬‮  2020

شہباز شریف ماڈل

نعیم قمر میرے پرانے دوست ہیں‘ اسلام آباد میں رہتے ہیں‘ گھر بناتے ہیں اور کمال کر دیتے ہیں‘ میں نے آج تک کسی پاکستانی میں نعیم قمر سے زیادہ حس جمال  نہیں دیکھی‘ گارے‘ سیمنٹ‘ لکڑی اور لوہے میں جان ڈال دیتے ہیں‘ چالیس پچاس کروڑ روپے کا گھر بناتے ہیں لیکن یہ سٹارٹ… Continue 23reading شہباز شریف ماڈل

اکی گائے

27  دسمبر‬‮  2020

اکی گائے

اوکی ناوا (Okinawa) جاپان کے 160 چھوٹے چھوٹے جزائر کی ٹوکری ہے‘ یہ پیسفک اوشن میں تائیوان اور چین کے قریب لیکن ٹوکیو سے 17سوکلو میٹر کے فاصلے پر ہیں‘ دنیا میں سب سے زیادہ صحت مند بزرگ ان جزائر میں آباد ہیں‘ بزرگ سو سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور یہ اس بڑھاپے… Continue 23reading اکی گائے

ڈاکٹر اسلم بھی چلے گئے

24  دسمبر‬‮  2020

ڈاکٹر اسلم بھی چلے گئے

”مجھے اللہ سے صرف دو سال چاہییں‘ میں کم از کم اپنے بچوں کو ٹرینڈ کر لوں‘ میں گھر اور دفتر کا کوئی سسٹم بنا لوں“ ڈاکٹر اسلم کی آنکھوں میں آنسو تھے‘ میں نے چائے کا کپ پکڑادیا‘ دو گھونٹ بھرے‘ کپ میز پر رکھا اور روانہ ہو گئے‘میں گاڑی تک ان کے ساتھ… Continue 23reading ڈاکٹر اسلم بھی چلے گئے

اوور ڈیڈ باڈی

22  دسمبر‬‮  2020

اوور ڈیڈ باڈی

’’میں جس عمران خان کو جانتا ہوں وہ مر جائے گا لیکن این آر او نہیں دے گا‘‘ وہ جذباتی ہو کر میز پر مکے مارنے لگے اورمیں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا‘ وہ بولے ’’آپ بس سینیٹ کے الیکشن ہو جانے دیں‘آپ کو ایک بدلا ہوا عمران خان نظر آئے گا اور یہ عمران… Continue 23reading اوور ڈیڈ باڈی

اچھا جی

20  دسمبر‬‮  2020

اچھا جی

طارق محمودملک کے ساتھ میری پہلی ملاقات 1999ء میں ہوئی تھی‘ ہم نے بارانی یونیورسٹی میںپریکٹیکل جرنلزم کا چھوٹا سا ڈیپارٹمنٹ بنایا تھا‘ یہ دو سال کا پراجیکٹ تھا اور ہم اس پراجیکٹ میں نوجوانوں کو الیکٹرانک میڈیا کی ٹریننگ دیتے تھے‘ طارق محمود دوسرے بیچ میں طالب علم بن کر آیا تھا‘ اس کی… Continue 23reading اچھا جی

ویل ڈن

15  دسمبر‬‮  2020

ویل ڈن

لارنس پور پاکستان کا چھوٹا سا برینڈ تھا‘ ملک کی ایک بڑی بزنس فیملی نے 1950ءمیں اٹک کے قریب وولن کپڑے کی مل لگائی‘ دنیا میں گرم کپڑے کی ڈیمانڈ تھی‘ یہ لوگ میدان میں آئے اور چار برسوں میںوول کے میدان میں چھا گئے‘ یہ لوگ پانچ پانچ سال کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی… Continue 23reading ویل ڈن