چینی فضائی کمپنی نے ایئرہوسٹس کو موٹاپے کے سبب جہاز سے اتار دیا

25  اگست‬‮  2015

چینی فضائی کمپنی نے ایئرہوسٹس کو موٹاپے کے سبب جہاز سے اتار دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی ایک فضائی کمپنی نے اپنی ایئر ہوسٹس کو موٹا ہونے کی وجہ سے اسے جہازسے اتارتے ہوئے ملازمت سے بھی برطرف کردیا۔چینی اخبار کے مطابق چین کی مقامی فضائی کمپنی نے اپنی ایک خاتون فضائی میزبان کو اس کے زیادہ وزن کی وجہ سے نہ صرف اسے جہاز سے اتار دیا بلکہ… Continue 23reading چینی فضائی کمپنی نے ایئرہوسٹس کو موٹاپے کے سبب جہاز سے اتار دیا

……..دنیا کی تیز رفتار ترین خاتون بائیکر کا 200میل فی گھنٹے سے

24  اگست‬‮  2015

……..دنیا کی تیز رفتار ترین خاتون بائیکر کا 200میل فی گھنٹے سے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کی تیز رفتار ترین خاتون بائیکر نے 200میل فی گھنٹے سے زیادہ رفتار پر حادثہ پیش آنے کے باوجود موت کو شکست دیدی۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 46سالہ بیسی ایلس اپنا ہی قائم کردہ ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہی تھیں مگر ان کی 1300سی سی سپر بائیک کی رفتار 256… Continue 23reading ……..دنیا کی تیز رفتار ترین خاتون بائیکر کا 200میل فی گھنٹے سے

بھارتی بکری بھی تھانے بندی،وجہ کیا؟

24  اگست‬‮  2015

بھارتی بکری بھی تھانے بندی،وجہ کیا؟

مہاراشٹرا(نیوزڈیسک) بھارتی پولیس آجکل بے زبان جانوروں کی جان کو آ گئی۔ مہاراشٹرا میں چور کے ساتھ بکری کو بھی حوالات میں بند کر دیا۔ اس سے پہلے ایک طوطے کو گرفتار کیا جس پر بوڑھی عورت سے بدتمیزی کا الزام تھا۔ پاکستان سے اڑ کر غلطی سے بھارت جانے والے کبوتر کو بھی کئی… Continue 23reading بھارتی بکری بھی تھانے بندی،وجہ کیا؟

جرمنی کے ساحل سے 108 برس پرانا ” بوتل پیغام “ مل گیا

24  اگست‬‮  2015

جرمنی کے ساحل سے 108 برس پرانا ” بوتل پیغام “ مل گیا

برلن (نیوز ڈیسک) زمانہ قدیم میں لوگ اپنے پیغامات کو کبوتروں اور بوتل میں ڈال کر متعلقہ افراد تک پہنچاتے تھے لیکن جدید ٹیکنالوجی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ نے اس کی جگہ لے لی ہے تاہم کچھ پیغامات جو بوتلوں کے ذریعے روانہ کیے جاتے تھے اب بھی مل جاتے ہیں ، 1900 میں… Continue 23reading جرمنی کے ساحل سے 108 برس پرانا ” بوتل پیغام “ مل گیا

جہاز کی گول کھڑکیوں کے پیچھے چھپی دلچسپ وجہ

24  اگست‬‮  2015

جہاز کی گول کھڑکیوں کے پیچھے چھپی دلچسپ وجہ

کراچی آباد (نیوز ڈیسک)آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ جہاز کی کھڑکیاں گول یابیضوی ہوتی ہیں یقینا آ پ نے چکور یا مربعہ شکل کی جہاز کی کوئی کھٹرکی نہیں دیکھی ہو گی اس کی وجہ انتہائی دلچسپ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ کھڑکیاں چکور یا مربع ہوں تو پھر جہاز… Continue 23reading جہاز کی گول کھڑکیوں کے پیچھے چھپی دلچسپ وجہ

کینیا کا ایسا گاﺅں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع

24  اگست‬‮  2015

کینیا کا ایسا گاﺅں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع

کینیا(نیوز ڈیسک)آپ نے یقیناً خواتین کے لئے علیحدہ اسکول، کالج، جامعات ، جمنازیم، بازار اور عبادت گاہوں کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کبھی سنا ہے کہ خواتین کا علیحدہ گاﺅں؟ جہاں کسی بھی آدمی کو جانے کی اجازت نہیں، اس گاو¿ں میں صرف اور صرف خواتین ہی رہتی ہیں اور مردوں کے جانے پر… Continue 23reading کینیا کا ایسا گاﺅں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع

اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑ کر ٹرین کو ہی مستقل ٹھکانہ بنا ڈالاکیونکہ۔۔۔

24  اگست‬‮  2015

اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑ کر ٹرین کو ہی مستقل ٹھکانہ بنا ڈالاکیونکہ۔۔۔

کراچی (نیوز ڈیسک)جرمنی سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی ’لیونی میولر‘ اس لحاظ سے بے حد مختلف ہے کہ اس کے شب و روز قریباً مکمل طور پر مختلف ٹرینوں پر ہی گزرتے ہیں۔ ’میولر‘ نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے کا آغاز چند ماہ قبل ہوا تھا… Continue 23reading اس خاتون نے اپنا گھر چھوڑ کر ٹرین کو ہی مستقل ٹھکانہ بنا ڈالاکیونکہ۔۔۔

مریخ پرلی گئی سیلفی زمین پر پہنچ گئی

23  اگست‬‮  2015

مریخ پرلی گئی سیلفی زمین پر پہنچ گئی

نیویارک(نیوز ڈیسک) سیلفی لینے کا رواج اتنا عام ہوگیا ہے کہ جسے دیکھو عجیب و غریب طریقوں سے سیلفی لے کر اسے سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا ہے تاکہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن سکے لیکن اس شوق کے ہاتھوں کئی جنونی اپنی جان بھی کھو چکے ہیں لیکن اب یہ سیلفی… Continue 23reading مریخ پرلی گئی سیلفی زمین پر پہنچ گئی

کینیڈا میں کتاب پر بچے کا معذرتی نوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

23  اگست‬‮  2015

کینیڈا میں کتاب پر بچے کا معذرتی نوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اوتاوا(نیوزڈیسک )کینیڈا میں ایک پبلک لائبریری کی انتظامیہ کو بچے کا سچ بولنا اتنا بھایا کہ اس کا معذرتی نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ بچے کو شہرت اور انعام دونوں ملے۔ کتابیں پڑھنا بڑی ہی اچھی عادت ہے اور اگر یہ عادت بچوں میں ہو تو کیا ہی کہنے۔ کینیڈا میں بھی کتابوں کا… Continue 23reading کینیڈا میں کتاب پر بچے کا معذرتی نوٹ سوشل میڈیا پر مقبول