آئی ایم ایف کا پاکستان سے التوا کا شکار ’’ساختی اصلاحات‘‘ کرنے کا مطالبہ

21  اکتوبر‬‮  2019

آئی ایم ایف کا پاکستان سے التوا کا شکار ’’ساختی اصلاحات‘‘ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن( آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ معیشت کو بہتر بنانے کے لیے قانونی طریقہ کار کے ذریعے اداروں کو مضبوط بنا کر اور ان میں اسٹرکچرل (ساختی) اصلاحات لا کر اپنے دیرینہ مسائل حل کیے جائیں۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے التوا کا شکار ’’ساختی اصلاحات‘‘ کرنے کا مطالبہ

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

21  اکتوبر‬‮  2019

اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

لاہور(این این آئی) لاہورکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیںتاخیر کاشکارہوئیں جس سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ پی آئی اے کی کوالمپور جانے والی پرواز 896اور انے والی پرواز 897،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 386،پی… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے والی 7پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

قرضوں اور اخراجات کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں،سابق صدراسلام آباد چیمبر

21  اکتوبر‬‮  2019

قرضوں اور اخراجات کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں،سابق صدراسلام آباد چیمبر

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ عوام کی قوت خرید ختم ہو چکی ہے جسکی وجہ سے معیشت تیزی سے بیٹھ رہی ہے۔بیس لاکھ افراد بے روزگار ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنے کے لئے نصف یااس سے… Continue 23reading قرضوں اور اخراجات کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں،سابق صدراسلام آباد چیمبر

برطانیہ کی غیر یقینی سیاسی صورتحال،نیوزی لینڈ میں پائونڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کم

21  اکتوبر‬‮  2019

برطانیہ کی غیر یقینی سیاسی صورتحال،نیوزی لینڈ میں پائونڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کم

ویلنگٹن( آن لائن )برطانیہ کی یورپی یونین سے اخراج کے حوالے سے غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث نیوزی لینڈ میں پائونڈ سٹرلنگ کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ 0.5 فیصد کم ہوگئی۔ویلنگٹن میں پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پائونڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کمی کے… Continue 23reading برطانیہ کی غیر یقینی سیاسی صورتحال،نیوزی لینڈ میں پائونڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کم

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے 131ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی

20  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے 131ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،اور کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے کم ہو کر33ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 131ارب روپے کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی اور سرمائے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے 131ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی

جن جن کے پاس 7500اور 25000 ہزارروپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں ،کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے؟

20  اکتوبر‬‮  2019

جن جن کے پاس 7500اور 25000 ہزارروپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں ،کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے؟

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو لاہوراور ملتان میں ہو گی ۔7500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7500 روپے والے 1 کروڑ 50 لاکھ کاایک ، دوسرے انعام میں 50 لاکھ کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات تقسیم… Continue 23reading جن جن کے پاس 7500اور 25000 ہزارروپے والے پرائز بانڈز ہیں وہ فوراً باہرنکال کر رکھ لیں ،کیا پتہ آپ کی قسمت چمک اٹھے؟

معاشی اصلاحات سے پیداواری صلاحیت کو وسیع اور ترقی کی رفتار کو بڑھایا جا سکتا ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

20  اکتوبر‬‮  2019

معاشی اصلاحات سے پیداواری صلاحیت کو وسیع اور ترقی کی رفتار کو بڑھایا جا سکتا ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور( این این آئی )ایران پا ک فیڈریشن آ ف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے منگوائی جانے والی پر تعیش مصنوعات پر پابندی عائد کئے بغیر معیشت کو بہتر نہیں کیا جا سکتا، حکومت معاشی اصلاحات سے ملک میں پیداواری صلاحیت کو وسیع اور ترقی… Continue 23reading معاشی اصلاحات سے پیداواری صلاحیت کو وسیع اور ترقی کی رفتار کو بڑھایا جا سکتا ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

انٹیرئیرز پاکستان نمائش ایکسپو سنٹر لاہور میں 22 نومبر سے شروع ہوگی،غیر ملکی کمپنیاں بھی شرکت کریںگی،چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل

20  اکتوبر‬‮  2019

انٹیرئیرز پاکستان نمائش ایکسپو سنٹر لاہور میں 22 نومبر سے شروع ہوگی،غیر ملکی کمپنیاں بھی شرکت کریںگی،چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل

لاہور( این این آئی ) انٹیرئیرز پاکستان نمائش ایکسپو سنٹر لاہور میں 22 نومبر سے شروع ہوگی، 3 روزہ نمائش میں 30 سے زائد غیر ملکی کمپنیاں اپنی فرنیچر مصنوعات پیش کریں گی۔پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے فرنیچر مینوفیکچررز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین ، اٹلی… Continue 23reading انٹیرئیرز پاکستان نمائش ایکسپو سنٹر لاہور میں 22 نومبر سے شروع ہوگی،غیر ملکی کمپنیاں بھی شرکت کریںگی،چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل