مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارے میں حیرت انگیزکمی ریکارڈ،برآمدات میں بڑااضافہ ہوگیا

2  دسمبر‬‮  2019

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارے میں حیرت انگیزکمی ریکارڈ،برآمدات میں بڑااضافہ ہوگیا

لاہور(این این آئی) وزارت تجارت کے مطابق رواں مالی سال 20-2019 کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارے میں 34.42 فیصد کمی ہوئی جس کے تحت درآمدات میں کمی جبکہ برآمدات میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جولائی تا نومبر درآمدات میں 19.27 فیصد کمی ہوئی جبکہ پہلے 5 ماہ کے… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارے میں حیرت انگیزکمی ریکارڈ،برآمدات میں بڑااضافہ ہوگیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ،پاکستان کی عالمی ریٹنگ میں پاکستان مثبت پوزیشن پر آگیا،زبردست پیش رفت

2  دسمبر‬‮  2019

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ،پاکستان کی عالمی ریٹنگ میں پاکستان مثبت پوزیشن پر آگیا،زبردست پیش رفت

اسلام آباد(این این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کر دیا۔ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہترہوئی ہے اور مستقبل میں بھی مزید بہتر ہوگی۔موڈیز کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ،پاکستان کی عالمی ریٹنگ میں پاکستان مثبت پوزیشن پر آگیا،زبردست پیش رفت

روس نے سائبیرین گیس کی یورپ و ایشیائی ملکوں کو سپلائی کے لیے تین بڑے منصوبوں پر کا م شروع کر دیا

2  دسمبر‬‮  2019

روس نے سائبیرین گیس کی یورپ و ایشیائی ملکوں کو سپلائی کے لیے تین بڑے منصوبوں پر کا م شروع کر دیا

ماسکو( آن لائن )دنیا کا سب سے بڑا گیس کا برآمد کنندہ روس اپنی سائبیریا کے علاقے سے نکلنے والی گیس کی یورپ اور ایشیائی ملکوں کو سپلائی کے لیے پائپ لائنوں کی تنصیب کے تین بڑے منصوبوں پر عمل کررہا ہے جس سے اس کی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ساتھ سیاسی اثرورسوخ بھی… Continue 23reading روس نے سائبیرین گیس کی یورپ و ایشیائی ملکوں کو سپلائی کے لیے تین بڑے منصوبوں پر کا م شروع کر دیا

اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

2  دسمبر‬‮  2019

اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

اسلام آباد ( آن لائن )ماہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے پاکستان میں ماہی گیری کا شعبہ زرمبادلہ کمانے والا چوتھا بڑا شعبہ ہے جس سے تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ افراد کا روزگار وابستہ ہے۔ماہی پروری و ماہی… Continue 23reading اہی گیری کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ترقی دیکر برآمدات کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ماہرین

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

2  دسمبر‬‮  2019

تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد( آن لائن )اکتوبر 2019 کے دوران تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمدات میں 53.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019 کے دوران درآمدات کا حجم 25.4ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر 2019 کے دوران تعمیراتی و کان کنی کی مشینری کی… Continue 23reading تعمیراتی وکان کنی کی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران53.3 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

200روپے کے قومی پرائز بانڈز کی آخری قرعہ اندازی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

2  دسمبر‬‮  2019

200روپے کے قومی پرائز بانڈز کی آخری قرعہ اندازی، تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور (آن لائن) قومی پرائزبانڈز کی سال 2019ء کی آخری قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

2  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماضی کے تجربے کے تناظر میں مقامی امیدوار کوپی ایس ایکس کے منیجنگ ڈائریکٹرکی حیثیت سے تقرری کااصولی فیصلہ کرلیاہے۔پی ایس ایکس کے چیئرمین سلیمان مہدی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 40فیصد چائینیز شراکت داروں کی منظوری سے دسمبر2019کے اختتام تک نئے ایم ڈی کی تقرری کردی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا مقامی ایم ڈی تقرر کرنے کا فیصلہ

ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

2  دسمبر‬‮  2019

ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

لاہور(این این آئی )چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ماہ نومبر میں پاکستان کی برآمدات 9.6فیصد کے اضافے کے ساتھ 2.02 ارب ڈالر رہیں جبکہ درآمدات میں17.3فیصد کمی ہوئی جو خوش آئند اقدام ہے ،پانچ ماہ کے… Continue 23reading ملکی برآمدات میں9.6فیصد اضافہ ،درآمدات میں17.3فیصد کمی خوش آئند ہے : میاں خرم الیاس

ڈالر مہنگا ہوگیا

2  دسمبر‬‮  2019

ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں سات پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہور ہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہوگیا